Chota Karobar - Ehsaas Chota Karobar Imdadi Package – How to Apply in Chota Karobar Imdad Package

Special Assistant to the Prime Minister of Pakistan Hammad Azhar has announced packages for small business class at a press conference on the directive of the Prime Minister. As per the directive of the Prime Minister of Pakistan, the Ministry of Industries and Production and Ehsas Program will provide cash assistance to 4-6 million workers of Mills for those who have lost their jobs or wages due to Corona. An additional Rs 75 billion has been allocated for this purpose.

The Ministry of Industry Production and Ehsas Program will jointly provide assistance to 17 million families. The power scheme will benefit 3.5 million small business owners. Other relief schemes will also be introduced soon.
As soon as this scheme is launched, you will be able to register yourself with the help of mobile portal and website. A new registration will be initiated for this scheme, not only those whose data is in the Ehsas program or Kafalat program will be awarded. For this, a new registration process will be issued.


Earlier, 12 million families received Rs 12,000 in the Ehsas Cash program. This scheme will also get Rs 12,000 but it will be a new registration. This scheme will be available only to those who have lost their jobs due to coronation or are in distress.
In addition, a package of Rs 3.5 million is for the small business class, who will open their own business; they will not have to pay the electricity bill for the next 3 months. Their electricity bill will be paid by the Government of Pakistan. There are connections that have a 5KW commercial connection or up to 70KW which include people with industrial connections.
وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی عماد اظہر نےپریس کانفرنس میں وزیر اعظم کی ہدایت پرچھوٹے کاروباری طبقے کیلئے پیکجز کا اعلا ن کیا ہے۔ کوروناوبا کی وجہ سے جن لوگوں کی ملازمت یا مزدوری  چھوٹ  گئی ہے ان کے لیے وزیراعظم پاکستان کی ہدایت کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار اور احساس پروگرام مل کے40سے60 لاکھ مزدوروں کونقد امدادکی سہولت فراہم کریں گےاس مقصدکےلئے 75 بلین اضافی رقم مختص کی گئی ہے۔

وزارت صنعت و پیداوار اور احساس پروگرام مل کر 1.7 کروڑ خاندانوں کو مدد فراہم کریں گے۔ بجلی کی سکیم سے 35 لاکھ چھوٹے بزنس مالکان مستفید ہونگے۔باقی امدادی سکیمیں بھی بہت جلد متعارف کروائی جائیں گی۔

جیسے ہی یہ سکیم لانچ ہونگی تو آپ موبائل پورٹل اور ویب سائٹ کی مدد سے خود کو رجسٹر کروا سکیں گے۔ اس سکیم کیلئے نئی رجسٹریشن کا آغاز کیا جائے گا، ایسانہیں کہ جن لوگوں کا ڈیٹا احساس پروگرام یا کفالت پروگرام میں ہے صرف انہی کو نوازا جائے۔اس کیلئے نئی رجسٹریشن کا عمل جاری کیا جائے گا۔

اس سے پہلے احساس کیش پروگرام میں ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کو 12000 روپے ملیں ہیں۔ اس سکیم میں بھی 12000 روپے ملیں گے لیکن وہ نئی رجسٹریشن ہونگی۔ یہ سکیم صرف ان لوگوں کیلئے ہونگی جو لوگ کرونا کی وجہ سے اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں یا دیاڑی دار ہے۔

اس کے علاوہ ایک 35لاکھ کا پیکچ چھوٹے کاروباری طبقے کیلئے ہے، جو اپنا کاروبار کھولے گے ان کو اگلے 3 ماہ کا بجلی کا بل نہ دینا پڑے گا۔ان کا بجلی کا بل گورنمنٹ آف پاکستان ادا کریں گی۔ان کاروبار میں وہ بجلی کے کنکشن ہیں جن کا 5KWکمرشل کنکشن ہےیا 70KWتک جن کے صنعت کنکشن والے افراد شامل ہیں۔