Ehsas Emergency Cash Program Last Date
The
deadline for joining the Ehsas Emergency Cash Program is April 19 at 12 PM. If
you are old-fashioned or don't know any stability, SMS CNIC number 8171.
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں شامل ہونے کی آخری تاریخ 19 اپریل
رات 12 بجے تک ہے۔اگر
آپ دیہاڑی دار ہیں یاں کسی مستحق کو جانتے ہیں تو CNIC نمبر 8171 پرSMS کریں۔
Feeling
of the poor in the face of Lockdown due to the Corona virus, the largest relief
package in Pakistan's history, "Emergency Emergency Cash", Rs 12000
per family for 10 million families.
If
you are a caretaker or know someone who is eligible, send an SMS to ID card
8171 on April 19 at 12pm.
Unless
you receive money from the Emotion Program, you will not be able to withdraw money
from your home. So you and everyone else is protected from the Corona virus.
Do
not charge less than Rs. 12000
Call
26477-0800 for more information. This program is for the neediest. Only support
the government with the help of the rights holders.
کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈون کے پیش نظر دیہارڑی دار طبقے کا
احساس، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا امدادی پیکج "احساس ایمرجنسی
کیش"، 1 کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کے لیے 12000 روپے فی خاندان۔
اگر
آپ دیہاڑی دار ہیں یا کسی مستحق کو جانتے ہیں تو 19 اپریل رات 12 بجے تک شناختی
کارڈ نمبر 8171 پر SMS کریں۔
آپکو
جب تک احساس پروگرام کی طرف سے رقم کی وصولی کی اطلاح نہ موصول ہو، آپ گھر سے رقم
لینے نہ جائے. تاکہ آپ اور باقی سب لوگ کورونا وائرس سے محفوظ رہیں۔
12000 روپے سے کم رقم وصول نہ کریں۔
مزید معلومات ک لئے 26477 -0800 پر کال کریں. یہ پروگرام انتہایی
ضرورت مندوں کے لیے ہے۔صرف حقداروں کی مدد میں حکومت کا ساتھ دیں۔