Instructions for preparation for the remaining exams of
the 9th and 10th Classes
Rawalpindi
(Correspondent Special) Ministry of Education has directed all 9th education
boards across the province to start preparations for conducting the ninth and
tenth class annual exams. The committee of board chairmen has been directed to
complete all their preparations and a new schedule of examinations should be
prepared on short notice. Matric exams are likely to take place in Ramadan,
according to Education Ministry sources. While the Intermediate FA and FSC
annual exams will be held in the last week of May or the first week of June.
The tenth annual exams have been completed, their only practical paper remains.
There were only three papers in the ninth grade. The exam schedule is likely to
be released in the next two weeks.
راولپنڈی (نامہ
نگار خصوصی) وزات تعلیم نے صوبہ بھر کے تمام 9 تعلمی بورڈز کو نویں اور دسویں کے
سالانہ امتحانات کے انعقاد کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔ بورڈ
چیئر مینوں کی کمیٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی تمام تیاریاں مکمل کر لیں اور
مختصر نوٹس پر امتحانات کا نیا شیڈول بھی تیار کر لیا جائے۔ وزارت تعلیم ذرائع کے
مطابق رمضان المبارک میں میڑک کے امتحانات لئے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ انٹرمیڈیٹ
ایف اے اور ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات
مئی کے آخری ہفتہ یا جون کے پہلے ہفتہ میں ہوں گے۔ دسویں کے سالانہ امتحانات مکمل
ہو چکے ہیں ان کے صرف پریکٹیکل کا پیپر رہتا ہے ۔ نویں کلاس کے صرف تین پیپر ہوئے تھے۔ آئندہ دو ہفتوں میں
امتحانی شیڈول جاری کرنے کا امکان ہے۔