ہم آپکو بنائیں گے ایک کامیاب یوٹیوبر
Become YouTuber ایک ایجوکیشنل یوٹیوب چینل ہے جس پر آپکو
یوٹیوب سے متعلق تمام تر ٹاپکس پڑھائے اور سمجھائے جاتے ہیں۔
ویسے
تو یوٹیوب پر بے شمار چینل موجود ہے ، لیکن اس چینل کی ایک خاص بات یہ ہے یہاں پر تمام ٹاپکس کوایک پریکٹیکل کلاس کی شکل
میں پڑھایا اور سمجھایا جاتا ہے۔
اس
چینل کو بنائے کا صرف ایک ہی مقصد ہے
"آپ کو ایک کامیاب یوٹیوبر بنانا"
یوٹیوب
کے الگوریتھم کو سمجھنے سے ایک بات ظاہر
ہوتی ہے کہ وہ لوگ جن کے چینلز نئے ہیں اور ویڈیوز پر ویوز نہیں آتے ہیں اُن چینلز
کی ویڈیوز کو شروع میں تھوڑا کو دھکا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
اصل
میں جب آپ نئی ویڈیو اپلوڈ کرتے ہیں تو یوٹیو ب اُ س ویڈیو کو پروموٹ کرتا ہے اور
اُ س ویڈیو پر امپریشن بھیجتا ہے جو آپکو یوٹیوب سٹوڈیو میں نظر آتے ہیں لیکن
امپریشن بیجھنے کے باوجود ویڈیو پر 2 یا 4
ویوز آتے ہیں تو یوٹیوب امپریشن کی تعداد کو بھی کم کرتا چلاجاتا ہے۔ اسی وجہ سے
آپکے چینل کی ویڈیو پر اچھے ویوز نہیں آتے ہیں۔
لیکن
اگر اس کے برعکس اگر پہلے چند گھنٹوں میں
آپکی ویڈیو پر امپریشن کے مطابق ویوز آ جائیں تو ایسی ویڈیو کو یوٹیوب خود پروموٹ
کرتا ہے ۔ اسی بات کو سامنے رکھتے ہوئے ہم
نے ایک واٹس ایپ گروپ کی سروس شروع کی ہے جو بالکل فری ہے لیکن اس سروس سے صرف وہی لوگ فائدہ اُٹھا سکتے
ہیں جن کے پاس اپنا یوٹیوب چینل ہے۔
واٹس ایپ گروپ بنانے کا مقصد
اس
واٹس ایپ گرو پ کو بنانے کا مقصد صرف نئے یوٹیوبرز کو پروموٹ کرنا ہے۔ لیکن یہ پروموشن اسی صورت میں ممکن ہے کہ تمام
لوگ ایمانداری سے کام کریں۔
واٹس ایپ گروپ کی ٹائمنگ
٭گروپ
میں تمام ویڈیو ز کے لنک مغرب کی نماز کے بعد شیئر کیے جائیں گے۔
٭دوسرے
دن عصر تک کسی بھی ٹائم میں آپ ان ویڈیوز کو ویو ، لائک اور کمنٹ کر
سکتے ہیں۔
٭ہر
دن مغرب کے نما ز کے بعد نئی ویڈیوز کے لنک شیئر کئیے جائیں گے۔
واٹس
ایپ گروپ کے قواعدو ضوابط
٭گروپ
کو صرف یوٹیوبر ہی جوائن کر سکتا ہے۔
٭لگاتار
تین دن کام نہ کرنے کی صورت میں ممبر کو گروپ اور ایکسل شیٹ سے آؤٹ کر دیا جائے
گا۔
٭گرو
پ میں شیئر کی گئی ویڈیو ز کو ویو ، کمنٹ اور لائک کرنا ضروری ہے۔
٭صرف
ویڈیو کو ویو کرنے کی صورت میں کام مکمل تصور نہیں ہوگا۔
٭ویڈیو
کو ویو کرنا، کمنٹ کرنا اور لائک کرنا(تینوں کام) ضروری ہے۔
ویڈیو
لنک بجھوانے کا طریقہ کار
اس
گروپ کی کارکردگی کو بہتر اور شفاف بنانے
کیلئے ایک ایکسل شیٹ متعارف کروائی گئی ہے۔اس ایکسل شیٹ میں تمام یوٹیوبر روزانہ
اپنی ویڈیو کا لنک ہمیں سبمنٹ کریں گے۔
لیکن
ویڈیو کا لنک سبمنٹ کرنے کی اجازت ہر ممبریا یوٹیوبر کو نہیں ہونگی بلکہ جس چینل
کو ہماری ٹیم اتھورائیذ کریں گی صرف وہی یوٹیوبرز لنک سبمنٹ کر سکیں گے۔
ایکسل
شیٹ میں لنک سبمنٹ کرنے سے پہلے تمام یوٹیوبرز ہماری ٹیم سے ایکسس پرمشن لیں گے۔
ایک دفعہ ایکسس ملنے کے بعد آپ کسی بھی ٹائم ویڈیو کا لنک سبمنٹ کر سکیں گے۔
ایکسس
پرمشن ، گرو پ لنک اور جوائن کرنے کاطریقہ
کار جاننے کیلئے نیچے دی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔
آپ
نے جتنے نمبر والا واٹس ایپ گروپ جوائن کیا ہوا ہے۔ اُ سی نمبر والی ایکسل شیٹ کو
اوپن کرکے لنک سبمنٹ کریں۔